wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اردو برائے جماعت ہفتم دسمبر 2020

Total questions: 18

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

4 lines
2.

والد کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

4 lines
3.

ایڈمیشن نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

4 lines
4.

کلاس اور سیکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

4 lines
5.

قانون سازی کرتی ہے ؟

a)

قومی اسمبلی

b)

فوج

c)

پولیس

d)

عدلیہ

6.

پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کو کہتے ہیں ؟

a)

لوئر کورٹ

b)

سیشن کورٹ

c)

ہائی کورٹ

d)

سپریم کورٹ

7.

محترمہ فاطمہ جناح کو کہا جاتا ہے ؟

a)

مادر امت

b)

مادر قوم

c)

مادروطن

d)

مادر ملت

8.

1938

میں مسلم لیگ کا اجلاس ہوا ؟

a)

لکھنؤ میں

b)

پٹنہ میں

c)

لاہور میں

d)

کراچی میں

9.

گلڈ ہال کہاں واقع ہے ؟

a)

انگلستان میں

b)

ایران میں

c)

جاپان میں

d)

افغانستان میں

10.

انسان کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسان کو دکھایا ۔

a)

چہرہ

b)

رتبہ

c)

منظر

d)

راستہ

11.

دنیا سنوارنے کے سمجھائے سب ۔۔۔۔۔۔۔؟

a)

سلیقے

b)

قرینے

c)

طریقے

d)

وسیلے

12.

جو راستہ سیدھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بتایا ۔

a)

ایک

b)

ہر ایک

c)

ہر شخص

d)

ہر فرد

13.

جو ۔۔۔۔۔۔۔رہے تھے غافل ،آ کر انہیں جگایا ۔

a)

ہو

b)

سو

c)

کھو

d)

رو

14.

بھولی ہوئی تھی دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔خدا کو محشر ؟

a)

سچے

b)

اپنے

c)

میرے

d)

سب کے

15.

جس جگہ قومی اسمبلی کے ارکان بیٹھتے ہیں، اسے کہتے ہیں ؟

a)

قومی اسمبلی ہاؤس

b)

نیشنل اسمبلی ہاؤس

c)

پارلیمنٹ ہاؤس

d)

قانون سازہاؤس

16.

قائداعظم لائبریری ہے

a)

لاہور میں

b)

کراچی میں

c)

پشاور میں

d)

اسلام آباد میں

17.

لفظ بہادر کا متضاد ہے

a)

صحت مند

b)

بزدل

c)

افسردہ

d)

خوش

18.

لفظ قانون کی جمع ہے

a)

ممنون

b)

قوانین

c)

محفوظ

d)

غیر محفوظ