NEW
Font size
WorksheetsIslamiat 7
Total questions: 13
Worksheet time: 13mins
بخیل شخص کی______ کی گئی ہے
اہمیت
خدمت
مذمت
سختی
اللہ تعالی کے نیک بندے ہمیشہ غریبوں مسکینوں کو کھانا کھلاتے اور_____ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں
افعال عامہ
جائز ضرورت
نیت اور خلوص
قدرتی آفت
بخل سے مراد یہ ہے کہ انسان تو یہ چاہتے ہوئے بھی نہ تو اپنی _____ صرف خوراک لباس علاج اور سفر غیر مناسب طریقے سے خرچ کرے .
ثابت
کاموں
حساب
جائز ضرورت
سخاوت کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
بخیل
سخی
منافق
حاسد
سخاوت کے مقابلہ میں کون سا لفظ آیاہے؟
عدالت
شجاعت
بخل
مساوات
سخاوت کی وجہ سے کس صحابی کا لقب غنی مشہور ہوا؟
حضرت ابوبکرصدیقؓ
حضرت عمر فاروقؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت علیؓ
سخاوت کو اپنانے سے اخلاق وکردار میں کیا پیدا ہوتا ہے؟
حسن
کمی
دوری
شفافیت
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت ابوبکر صدیقؓ نے کتنا مال خرچ کیا؟
اپنے گھر کا آدھا سامان
ہزار دینار
سو اونٹ
اپنے گھر کا سارا سامان
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عمر فاروق ؓ نے کتنا مال خرچ کیا؟
اپنے گھر کا آدھا سامان
اپنے گھر کا سارا سامان
ایک ہزار اونٹ
سو دینار
جو شخص دولت جمع کرنے کی دھن میں لگا رہے اسے کیا کہتے ہیں ؟
سخی
بخیل
لڑاکا
فقیر
سخاوت میں دکھلاوا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہونی چاہیئے۔
نمود ونمائش
خواہش
جمع کرنا
ضروریات
اور جو اپنے نفس کی حرص سے بچا لیا گیا ایسے ہی لوگ مراد پانے والے ہیں ۔(سورۃ کا نام بتائیں)
سورۃ الھمزہ
سورۃ الحشر
سورۃ البقرہ
سورۃ الحجرات
اللہ تعالیٰ کس عمل کو پسند کرتا ہے؟
منافقت کو
بزدلی کو
سخاوت کو
ریاکاری کو
