NEW
Font size
Worksheetsاخلاقیات، امہات المومنین، غزوات/ کوئز
Total questions: 17
Worksheet time: 16mins
غزوہ سے کیا مراد ہے؟
حضرت محمدﷺ کے گھر کے ارد گرد کی جگہ
جنگ جس میں حضرت محمد نے شرکت نہ کی ہو
جنگ جس میں حضرت محمد نے شرکت کی ہو
حضرت خدیجہ حضرت محمدﷺ سے عمر میں کتنی بڑی تھیں؟
پچیس برس
پندرہ سال
تیس سال
بیعتِ رضوان حضرت محمدﷺ نے کن صحابی کا بدلہ لینے کے لئے لی گئی؟
حضرت عباسؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت عمرؓ
حضرت علی ؓ کی والدہ نے انھیں کیا لقب دیا؟
اسد
مرتضی
حیدر
حضرت خدیجہ ؓ کب پیدا ہوئیں؟
عام الفیل سے پندرہ سال قبل
عام الفیل سے پندرہ سال بعد
عام الفیل کے سال
حضرت علیؓ کے والد کا نام کیا ہے؟
حضرت عبد المطلب
حضرت ابو طالب
حضرت عبداللہ
احسان کیوں کیا جاتا ہے؟
اللہ کی رضا اور نیکی کی خاطر
محض دکھاوے کی خاطر
رسول ﷺ نے کب کفارِ مکہ کی امانتیں حضرت علیؓ کے سپرد کیں؟
ہجرت
واقعہ معراج
نزولِ وحی
صداقت کے معنی ہیں۔
جھوٹ
سچائی
بھروسہ
صداقت کا اعتراف کرناـــــــــــــــــ ہے۔
ظلم
ایمان
بزدلی
نیکی انسان کو کہاں لے جاتی ہے؟
جنت میں
برزخ میں
دوزخ میں
حج انسان پر زندگی میں کتنی بار فرض ہے؟
تین بار
دس بار
ایک بار
حج کے معنی بتائیے۔
عبادت
سچائی
قصد یا ارادہ
نماز کی ادائیگی روزانہ کتنی بار فرض ہے؟
تین بار
پانچ بار
سات بار
تکبیر کے معنی کیا ہیں؟
اچھی بات بیان کرنا
اللہ کی بڑائی بیان کرنا
نماز ادا کرنا
ایمان کا مطلب ہے۔
سمجھ لینا
معلوم کر لینا
یقین کر لینا
قرآن پاک میں کتنی سورتیں اور پارے ہیں؟
تیس پارے اور 118 سورتیں
تیس پارے اور 114 سورتیں
تیس پارے اور 115 سورتیں
