wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات۔ جرنل نالج

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

۔ آسمانی کتابیں کتنی ہیں ؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

ایک

2.

۔ پہلے انسان یا پیغمبر کون تھے؟

a)

حضرت عیسیٰؑ

b)

حضرت ایوبؑ

c)

حضرت آدم ؑ

d)

حضرت یونس ؑ

3.

حضرت آدم کی بیوی کا نام کیا ہے؟

a)

حضرت حمنہؓ

b)

حضرت ہودہؓ

c)

حضرت حواؓ

d)

حضرت آنسہؓ

4.

کس فرشتے کے ذمے اللہ کا پیغام نبیوں تک لانا تھا؟

a)

حضرت جبرائیلؑ

b)

حضرت میکائیلؑ

c)

حضرت اسرافیل ؑ

5.

جان قبض کرنے والے فرشتے کا نام کیا ہے؟

a)

حضرت میکا ئیلؑ

b)

حضرت جبرا ئیلؑ

c)

حضرت اسرافیلؑ

6.

۔ مسلمانوں کا مقدس ترین مقام کونسا ہے؟

a)

مکہ معظمہ

b)

مدینہ منورہ

c)

خاننہ کعبہ

d)

جبل نور

7.

۔ دنیا میں کل کتنے پیغمبر تشریف لائے؟

a)

ایک لاکھ دس ہزار

b)

ایک لاکھ بیس ہزار

c)

ایک لاکھ چو بیس ہزار

d)

ایک لاکھ نوے ہزار

8.

اسلام کے کل کتنے ارکان ہیں ؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھ

9.

دنیا میں دو بڑے مذاہب کون سے ہیں ؟

a)

اسلام اور ہند و ازم

b)

اسلام اور عیسائیت

c)

اسلام اور بدھ مت

10.

باب قرآن کس سورت کو کہتے ہیں ؟

a)

سورہ بقرہ

b)

سورہ االفا تحہ

c)

سورہ یاسین

11.

۔ قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت کا نام کیا ہے؟

a)

سورہ الا خلاص

b)

سورہ الکوثر

c)

سورہ الناس

12.

قرآن پاک کی سب سے طویل سورت کونسی ہے؟

a)

سورہ الرحمان

b)

سورہ بقرہ

c)

سورہ نمل

d)

سورہ کہف

13.

قرآن مجید میں کل کتنے سجدے ہیں ؟

a)

دس

b)

بارہ

c)

چودہ

d)

پندرہ

14.

قرآن پاک میں سب سے زیادہ کس عبادت کا حکم دیا گیا ہے؟

a)

صدقہ

b)

حج

c)

رقزہ

d)

نماز

15.

وصال کے وقت حضرت محمد ﷺ کی زبان مبارک پر کیا الفاظ تھے؟

a)

روزہ رکھنا

b)

جہاد کرنا

c)

نماز قائم کرنا

d)

قرآن پڑھنا