Worksheetsگاؤں اچھے یا شہر
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
راشید اور سہیل کا کیا رشتہ تھا؟
بھائی تھے
رشتےدار تھے
پڑوسی تھے
دوست تھے
فاطمہ کیا کر رہی تھی؟
روٹی پکا رہی تھی
کبڑے دھو رہی تھی
صفائی کر رہی تھی
باتیں کر رہی تھی
عاصم آنگن سے کیا اُٹھا رہا تھا۔
بول اور بلا
بیر
کتاب اور کاپی
موبائل فون
راشید نے سہیل سے کیا شکایت کی ؟
تحفہ نہ لانے کی
دیر سے آنے کی
بہت دنوں بعد آنے کی
بھول جانے کی
تازہ دم ہونے سے مراد ہے
منہ دھونا
آرام کرنا
سستانا
تازگی حاصل کرنا
اورگینک غذا سےکیسے تیار کی جاتی ہے؟
قدرتی اور فطرتی طریقے سے
قدیم طریقے سے
جدید طریقے سے
مصنوعی طریقے سے
مصنوعی طریقے سے دودھ کی مقدار بڑبانے سے کیا نقصان ہوتا ہے ؟
گاےئ سست ہو جاتی ہے۔
غذائیت متاثر ہوتی ہے
قیمت متاثر ہوتی ہے۔
رنگ متاثر ہوتا ہے
شام میں عاصم کو فرقان کیا دکھانے لے کر گیا تھا؟
کرکٹ میچ
ہاکی میچ
کبّڈی میچ
فٹبال میچ
فرقان کو گاؤں کی زندگی لگتہے۔
سست اور بور
پرُ جوش زندگی
یکساں سی
بے رونق زندگی
سہیل نے گاؤ ںں آتے رہنے کی کیا وجہ بیان کی؟
آلودگی سے پاک ہونا
اپنا گھر بنانا
دوست کا گھر ہونا
بچوں کی دوستی ہونا
