wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت ہفتم محنت کی عظمت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

محنت کے معنی ہیں

a)

تکلیف اوربرداشت

b)

تکلیف ا ورمشقت

c)

تکلیف ا ورحوصلہ

d)

تکلیف اورہمت

2.

پھر جب نماز ہو چکے تو اپنی اپنی راہ لو اوراللہ کا فل تلاش کرو اور اللہ کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ

یہ کس سورت کی آیت کا ترجمہ ہے

a)

سورۃ المومن

b)

سورۃ النساء

c)

سورۃ الجمعہ

d)

سورۃ النمل

3.

حضرت آدم علیہ السلام کیا کرتےتھے

a)

بکریاں چراتےتھے

b)

کپڑے سلائ کرتےتھے

c)

زرہیں بناتےتھے

d)

کدیتی باڑی کرتےتھے

4.

محنت کرنے والا اللہ کا

a)

محبوب

b)

دوست

c)

بندہ

d)

پڑوسی

5.

محنت سے آدمی میں پیدا ہوتی ہے

a)

پھرتی

b)

سستی

c)

سمجھداری

d)

خودواری

6.

انسان کا بہترین _______وہ ہے جووہ خود اپنےہاتھ سےکماۓ

a)

کھانا

b)

کام

c)

رزق

d)

علم

7.

اوپر والے ہاتھ کا کیا مطلب ہے

a)

اونچا ہاتھ

b)

دینے والا ہاتھ

c)

دائیاں ہاتھ

d)

اٹھا ہوا ہاتھ

8.

حضور اکرمصلی اللہ علیہ مآلہ وسلم نے فرمایا"مزدورک؛ مزدوری_________خشک ہونےسے پہلے ادا کردو

a)

خون

b)

کپڑے

c)

پسینے

d)

بال

9.

حضرت نوح علیہ السلام پیشے کے لحاظ سے__________تھے

a)

موچی

b)

درزی

c)

چرواہے

d)

بڑھئ

10.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیشہ تھا

a)

جوتے مرمت کرنا

b)

بکریاں چرانا

c)

کپڑے سلائ کرنا

d)

کشتیاں بنانا