Font size
S
M
L
XL
Worksheetsفتح مکہ
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
کافروں نے بیت اللہ کے اندر بت رکھے ہوئے تھے؟
a)
چار سو پچاس
b)
تین سو ساٹھ
c)
تین سو اسی
d)
تیرہ سو ساٹھ
2.
آپؐ نے کس چیز سے بتون کو ٹھوکر مارتے جاتے؟
a)
چھڑی سے
b)
کمان سے
c)
تلوار سے
d)
سلاخ سے
3.
قریش کا کون سا سردار معاہدہ کی تجدید کے لئے مدینہ پہنچا؟
a)
ابو جہل
b)
ابو لہب
c)
ابو سفیان
d)
عتبہ
4.
بنو خزاعہ پر رات کی تاریکی میں کس نے حملہ کیا؟
a)
بنو حزیل
b)
بنو عداس
c)
بنو تغلب
d)
بنو بکر
5.
رسول کریمؐ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک کو لشکر لے کر مکہ کی طرف روانہ ہوئے
a)
10
b)
13
c)
15
d)
9
6.
مکہ مکرمہ کس سن ہجری میں فتح ہوا؟
a)
7 ہجری
b)
10 ہجری
c)
8 ہجری
d)
9 ہجری
7.
طواف کے بعد نبی اکرمؐ نے کعبہ کی چابی لے لی؟
a)
عثمان بن طلحہ
b)
عفان بن طلحہ
c)
عثمان ذوالنورین
d)
عثمان بن عفان
Reset
