wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

(2020ماہانہ ٹیسٹ برائے جماعت ہفتم(ستمبر

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

درخت کیا پیدا کرنے کی فیکٹریاں ہیں؟

a)

ہایئڈروجن

b)

کاربن

c)

آکسیجن

d)

نائٹروجن

2.

آبی مخلوق میں شامل نہیں؟

a)

مچھلی

b)

کچھوئے

c)

خرگوش

d)

مگرمچھ

3.

یوم ارض منایا جاتا ہے؟

a)

اپریل 22 کو

b)

جون 22 کو

c)

اگست 22 کو

d)

اکتوبر22 کو

4.

گردو غبار سے کونسی آلودگی پیدا ہوتی ہے؟

a)

آبی

b)

فضائی

c)

شور کی

d)

بحری

5.

آلودگی کم کرنے میں مدد ملتی ہے؟

a)

درخت لگانے سے

b)

پلاسٹک کے تھیلوں سے

c)

کیڑے مار ادویات سے

d)

فیکٹریوں سے

6.

کسی ملک پر حکومت کرتا تھا؟

a)

ظالم بادشاہ

b)

نیک بادشاہ

c)

رحم دل بادشاہ

d)

سنگ دل بادشا

7.

کسان کھیت سے روزانہ کماتا تھا؟

a)

ایک روپیا

b)

دو روپے

c)

تین روپے

d)

چار روپے

8.

کسان قرض ادا کرتا تھا؟

a)

بینک کا

b)

ساہو کار کا

c)

ماں باپ کا

d)

ہمسائے کا

9.

کسان چار آنے پھینکاکرتا تھا؟

a)

تالاب میں

b)

دریا میں

c)

نہر میں

d)

کنویں میں

10.

بادشاہ کا وزیر تھا؟

a)

چالاک

b)

مکار

c)

نادان

d)

باتونی

11.

بادشاہ نے کسان کو بنایا؟

a)

امیر

b)

وزیر

c)

وزیر اعظم

d)

مشیر