wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شاہ اور۔۔۔۔

Total questions: 6

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

س: محمود غزنوی اور آج کے موجودہ حکمران میں آپ کیا فرق محسوس کرتے یہں ؟

a)

محمود غزنوی انصاف پسند اور ایماندار شخص تھا جو اپنی رعایا کی حفاظت کے لئے گشت کرتا تھا جبکہ آج کا حکمران خودگرض ہے اور اپنی حفاظت کے لئے رعایا کو سامنے رکھتا ہے

b)

محمود غزنوی خودگرض شخص تھا جو اپنی حفاظت کے لئے رعایا کو سامنے رکھتا تھا جبکہ آج کا حکمران انصاف پسند اور ایماندار ہے

2.

س: پہلے چور کا کیا وصف تھا؟

a)

خزانہ سونگ کربتا سکتا تھا کہ خزانہ کہاں مدفون ہے

b)

کتے کی اواز سمجھ سکتا تھا

3.

مرکزی خیال

س: دیے گۓ سوالات کی مدد سے مرکزی خیال تحریر کریں۔

س:محمود غزنوی کیسا بادشاہ تھا؟

س: محمود غزنوی نے چوروں کو معاف کر کے کیا ظایر کیا؟

4 lines
4.

س: الفاظ معانی

نفب



(a)  

5.

س: الفاظ معانی

گشت



(a)  

6.

س: اس سبق سے آ پنے کیا سکھا؟

4 lines