Font size
WorksheetsUrdu monthly test October 2020
Total questions: 10
Worksheet time: 28mins
ملک کی تاریخ کا بد ترین زلزلہ پیش آیا
۔ پنجاب
کوئٹہ
شمالی علاقے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تھی۔
6.4
3.4
7.6
شمالی علاقے میں پیش آنے والے سانحے کی سب سے پہلی اطلاع عوام تک کیسے پہنچی؟
ریڈیو سے
ٹیلی ویژن سے
اخبارات
اس ناگہانی صورتِ حال پر عوام کا کیا ردِ عمل تھا؟
حکومت مدد کرے
ہر فرد مدد کرنے کو تیار
علاقے کے لوگ مدد کریں
ہنگامی حالات میں سب سے اہم کام ہوتا ہے
بحالی کا کام
ابتدائی طبی امداد،
خوراک کا نظام
سوال: ملک کے شمالی علاقے میں زلزلہ کب آیا؟
سوال: ہم وطنوں پر اس ناگہانی آفت کا کیا اثر پڑا؟
سوال: سب سے پہلے امدادی کاروائی کا آغاز کس نے کیا؟
تفہیم: پیرا گراف کو غور سے پڑھیں اور سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔
اسلام نے لفظ قوم کے معنی بدل دیئے ہیں۔اسلام سے پہلے کے تمام قومی سلسلے، تمام قومی رشتے، نسل یا علاقے سے تعلق رکھتے تھے۔اسلام نی لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کے تحت ایک نیا روحانی بلکہ خدائی قومی رشتہ قائم کیا۔ اسلام کسی سے نہیں پوچھتا کہ وہ ترک ہے یا تاجیک، وہ افریقہ کا رہنے والا ہے یا عرب کا۔ وہ چین کا باشندہ ہے یا ما چین کا، پاکستان مین پیدا ہوا ہے یا ہندوستان میں، وہ وہ کالے رنگ کا ہے یا گورے رنگ کا، بلکہ جس کسی نے اللہ کی توحید اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت کو مان لیا وہ ایک رشتے میں بندھ گیا جس سے اچھا اور پیارا رشتہ کوئی نہیں۔
سوال 1۔ اسلام نے کس لفظ کے معنی بدل دیئے؟
سوال2۔ اسلام سےپہلے قومی سلسلے اور رشتے کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟
سوال3۔ کیا گورے مسلمان کو کالے پر فوقیت حاصل ہے؟
سوال4۔ کوئی بھی انسان ایک رشتے میں کیسے بندھ سکتا ہے؟
سوال5۔ اسلام کسی نہیں پوچھتا کہ وہ کیا ہے؟
کم از کم پانچ سطور پر مشتمل مضمون لکھیے۔
محنت کی عظمت
