NEW
Font size
Worksheetsشاہ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
اس کہانی کے بادشاہ نام کیا تھا ؟
رینالڈ
محمودغزنوی
صلاح الدین ایوبی
محمودغزنوی رات کو کس کے ساتھ محل سے نکلے ؟
انپے لشکر کے ساتھ
انپے روستوں کے ساتھ
اکیلے نکلے
محمودغزنوی کو راستے میں کتنے لوگ ملے؟
چار لوگ اور وہ
ان کے دوست تھے
تین لوگ اور وہ ان
کے خاص مصاحب تھے
پانچ لوگ اور
وہ چور تھے
وہ چور کیا کر رہے تھے ؟
منصوبہ بنا رہے تھے
کھانا کھا رہے تھے
باتیں کر رہے تھے
پہلے چور کا کیا وصف تھا؟
خزانہ سونگ کربتا سکتا تھا کہ خزانہ کہاں مدفون ہے
رات کوکتے کی اواز سمجھ سکتا تھا
تیسرے چور کی کیا وصف تھی؟
اونچی سے اونچی جگہ
پرکمند پھینک سکتا تھا
اس کے بازو بہت
طاقتور تھے
خزانہ سونگ کربتا سکتا تھا کہ خزانہ کہاں مدفون ہے
بادشاہ کی کیا وصف تھی؟
انپی ڈراھی کو زراسی حرکت دے
تو مجرم رہا ہوجاتا ہے
خزانہ سونگ کربتا سکتا تھا کہ خزانہ کہاں مدفون ہے
ان کے بازو بہت طاقتور تھے
چور کیا منصوبہ بنا رہے تھے؟
کھانا کھانے کا منصوبہ بنا رہے تھے
گھر میں چوری کرنے کا
منصوبہ بنا رہے تھے
محل میں چوری کرنے کا
منصوبہ بنا رہے تھے
بادشاہ نے آخر میں چوروں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟
اپنا خاص مصاحب بنا لیا
ان کو رہا اور معاف کردیا
ان کو جلاد کے حوالے کر دیا
محمود غزنوی اور آج کے موجودہ حکمران میں آپ کیا فرق محسوس کرتے یہں ؟
محمود غزنوی انصاف پسند اور ایماندار شخص تھا جو اپنی رعایا کی حفاظت کے لئے گشت کرتا تھا جبکہ آج کا حکمران خودگرض ہیں اور اپنی حفاظت کے لئے رعایا کو سامنے رکھتے ہیں
محمود غزنوی خودگرض شخص تھا جو اپنی حفاظت کے لئے رعایا کو سامنے رکھتا تھا جبکہ آج کا حکمران انصاف پسند اور ایماندار ہے
