NEW
Font size
Worksheetsدنیا میرے آگے
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
مصنف کہاں گے تھے
دبئی
امریکہ
انگلینڈ
لندن
مصنف نے لندن میں کیا نہیں دیکھا ؟
کچی سڑکیں
گاڑیاں
انسان
گھر
بابی کون تھا ؟
ڈاکٹر
بنکر
ڈرائیور
پولیس والا
بڑی بی کے ہاتھ سے جب کچرے کا ٹوکرا گرا تو بڑی بی نے کیا کیا ؟
کچرے کو وہیں چھوڑ دیا
کچرا اٹھانے والی گاڑی کو بلایا
کچرے کو صاف کیا
کچرا اور پھیلا دیا
مصنف وہاں کیا ڈھونڈنے گیا تھا ؟
الہ دین کا گھر
الہ دین کا چشمہ
الہ دین کا چراغ
الہ دین کی گاڑی
مصنف بابی سے کیوں متاثر ہوا ؟
بابی مالدار انسان ہے
بابی پڑھا لکھا انسان ہے
بابی ایک نیک انسان ہے
بابی نے اپنی ڈیوٹی کے بعد بھی کام کیا
مصنف کو لندن کس نے بھیجا تھا ؟
مصنف کی کمپنی نے
مصنف کے گھر والوں نے
مصنف کے دوست نے
مصنف خود گیا تھا
بابی نے مصنف کو کیا دیا تھا ؟
گھڑی
کار
نقشہ
موبائل
مصنف کو لندن کے لوگوں میں کیا چیز نظر آئی ؟
احساس زممداری
دولت
تعلیم یافتہ
منظم
مصنف لندن سے کیوں حیران تھا؟
لندن کے رہنے والا انتہائی منظم قوم تھے
مسلسل بومباری کے بعد بھی وہاں کے لوگ امیر تھے
وہاں کے لوگ پڑھے لکھے تھے
مسلسل بیماریوں کے بعد بھی وہ اچھا شہر تھا
