NEW
Font size
WorksheetsClass 7 Islamiat quiz Hazrat Ayesha
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
مشاہیر کی زندگی سےہمیں ۔۔۔ کی طرف رہنمائی ملتی ہے۔
خدمت
پاکیزگی
معرفت الہی
حضرت عائشہ کے والد کا نام۔۔۔۔ تھا
حضرت ابوبکر
حضرت ابو ھریرہ
حضرت عمر
حضرت عائشہ ۔۔۔۔ میں پیدا ہوئیں
مدینہ
مکہ
بنی نجار
حضرت عائشہ کی کنیت ۔۔۔۔۔ تھی
ام رومان
ام عبداللہ
ام المومنین
حضرت عائشہ کی والدہ کا نام ۔۔۔۔ تھا
حضرت ام رومان
حضرت رقیہ
صدیقہ
حضرت عائشہ نبوت کے ۔۔۔۔ سال پیدا ہوئیں
تیسرے
چوتھے
پانچویں
حضرت عائشہ نے ایک ۔۔۔۔ گھرانے میں آنکھ کھولی۔
کافر
مسلمان
ہندو
حضرت عائشہ کو ۔۔۔۔ سے کھیلنا پسند تھا
بال
سائیکل
گڑیا
حضرت عائشہ نے حضرت ۔۔۔۔۔سے شادی کی
حضرت محمد
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت عائشہ نے علم انساب کا علم ۔۔۔۔ سے سیکھا
ابوبکر
حضرت عمر
حضرت علی
رسول اللہ کی زوجہ ہونے کی وجہ سےآپ کو مسلمانوں کی ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
بہن
ماں
محترمہ
حضرت عائشہ کی عمرمبارک وفات کے وقت۔۔۔سال تھی
65
67
68
حضرت عائشہ17۔۔۔۔ کو فوت ہوئیں۔
رجب
رمضان
محرم
حضرت عائشہ کی نماز جنازہ ۔۔۔۔ نے پڑھائی
حضرت ابوبکر
حضرت ابو ھریرۃ
حضرت محمد
حضرت عائشہ کو کہاں دفن کیا گیا
جنت الفردوس میں
جنت البقیع میں
بنی نجار میں
