Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu grammar

Total questions: 19

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

شجر کی جمع ہے۔

a)

اشجار

b)

شجرا

c)

شجاجر

d)

شجیر

2.

مسجد کی جمع ہے۔

a)

مسجد یں

b)

مساجد

c)

مسیجاد

d)

مسجدین

3.

عالم کی جمع ہے۔

a)

عالمین

b)

علماٗ

c)

عالمی

d)

علوم

4.

بہشت کا مترادف ہے۔

a)

جنت

b)

دوزخ

c)

جہنم

d)

برزخ

5.

غیر کی جمع ہے۔

a)

غُربت

b)

اغیار

c)

غیرت

d)

غیور

6.

'' تنگ '' کی ضد ہے۔

a)

پھیلا

b)

تاریک

c)

کشادہ

d)

افسردہ

7.

'' سخی '۔ کی ضد ہے۔

a)

سکھی

b)

دلدار

c)

بخیل

d)

بے وقوف

8.

'' نور '' کی ضد ہے۔

a)

ظلمت

b)

انور

c)

النور

d)

نورین

9.

'' سر سبز'' کا مترادف ہے۔

a)

عمدہ

b)

ہریالی

c)

بہار

d)

شاداب

10.

خلوت کے معنی ہیں۔

a)

بھیڑ

b)

تنہائی

c)

غمگین

d)

خوش

11.

زید بہادر لڑکا ہے اس جملے میں قواعد کے لحاظ سے ''بہادر ''ہے۔

a)

فعل

b)

موصوف

c)

صفت

d)

ضمیر

12.

نظم'' مذکر ہے یا موٗنث''

a)

مذکر

b)

موٗنث

13.

'' نثر '' مذکر ہے یا موٗنث

a)

مذکر

b)

موٗنث

14.

فنا '' کی ضد کیا ہے۔ ''

a)

باقی

b)

بقیہ

c)

فانی

d)

بقاٗ

15.

نیکی کی ضد ہے

a)

نرمی

b)

بدی

c)

عاجزی

d)

بدنامی

16.

باطن مذکر ہے یا موٗنث

a)

مذکر

b)

موٗنث

17.

'' اذان '' مذکر ہے یا موٗنث

a)

مذکر

b)

موٗنث

18.

اُجرت '' مذکر ہے یا موٗنث''

a)

مُذکر

b)

موٗنث

19.

جسم کی جمع ہے

a)

جسیم

b)

اجسام

c)

جسایم

d)

ساجم