NEW
Font size
WorksheetsBook Review کتاب پر تجزیہ
Total questions: 10
Worksheet time: 9mins
گھر کی صفائی "کس نے تحریر کی ہے ؟"
میرزا ادیب
عصمت چغتائی
احمد ندیم قاسمی
اس کہانی میں مصنفہ کے لکھنے کا انداز کیسا لگا؟
سنجیدہ
طنزیہ
مزاحیہ
کہانی میں ان میں سے کون سے کام کا ذکر نہیں ہے؟
فرشی دری کی صفائی
پودوں کو پانی
بازار سے دودھ لانا
بچے جب مرغیوں کو ہنکارہے تھے تو باجی کیا کام کررہی تھیں؟
کمرے کی صفائی کررہی تھیں۔
سالن بنارہی تھیں۔
کھیر پر چاندی کے ورق لگا رہی تھیں۔
ان میں سے کوئی نہیں
سارے ہنگامے کے بعد امّاں جان کہاں جانے کے لئے تیار ہوگئیں؟
شاپنگ کرنے
اپنے میکے
ابّا جان کے ساتھ باہر گھومنے کے لئے
ان میں سے کوئی نہیں
بچوں کےکام کرنے کےاندازسے ان کی کس خصوصیت کاپتہ چلتا ہے؟
کام چور تھے
محنتی تھے
ہر کام میں ماہر تھے
خرچہ بچانے کے لئے ابا جان نے کیا تجویز پیش کی ؟
کھانا کم پکاؤ
سستی چیزیں خریدو
نوکروں کو نکال دو
گھر میں بھیڑیں کیوں لائی گئ تھیں؟
آپا کی شادی کے لئے
بچوں کے صدقہ کے لئے
ابّاجان کے دوستوں کی دعوت کے لئے
ان میں سے کوئی نہیں
ابّا نے گھر کا خرچ کم کرنے کا کیوں کہا؟
ان کی پنشن ہونے والی تھی۔
مہنگائی بڑھ گئی تھی۔
پیسے بچا کر اپنا گھر لینا تھا۔
گھرکی حالت نے کسے پریشانی میں ڈال دیا؟
گھر کے بچوں کو
دادی جان کو
امّاں جان کو
