wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات پر کوئز

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

مساوات کا کیا مطلب ہے؟

a)

فخر

b)

عزت

c)

برابری

d)

غیرت

2.

اسلام میں انسانیت کی وحدت کا علمبردار کون ہے؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت نوح علیہ السلام

c)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

d)

حضرت محمد ﷺ

3.

قرآن میں انسان کی فضیلت کا معیار کیا ہے؟

a)

مال

b)

نسل

c)

رنگ

d)

تقوی

4.

اللہ تعالی نے انسانوں کو کس چیز سے پیدا کیا؟

a)

ایک پتھر

b)

ایک مرد اور ایک عورت

c)

ایک جانور

d)

ایک درخت

5.

مساوات کے بارے میں حضور ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟

a)

نسل کی بنیاد پر

b)

رنگ کی بنیاد پر

c)

مال کی بنیاد پر

d)

تقوی کی بنیاد پر