NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsSubject Object Verb
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کون لڑ رہے ہیں؟
a)
بندر اور لومڑی
b)
ٹام اور جیری
c)
مالک اور غلام
d)
چوہا اور کتۤا
2.
ٹام اور جیری کس چیز سے لڑ رہے ہیں؟
a)
چھری اور کانٹا
b)
پلیٹ اور گلاس
c)
چپل اور جوتے
d)
ہتھورا
3.
تام اور جیری چھری اور کانٹے سے کیا کر رہے ہیں؟
a)
کھا رہے ہیں
b)
دھو رہے ہیں
c)
کاٹ رہے ہیں
d)
لڑ رہے ہیں
4.
کیا ہے subject فریدہ ہمیشہ امتحانات میں اوۤل آتی ہے۔ اس جملہ میں
a)
امتحانات
b)
آتی ہے
c)
فریدہ
d)
اوۤل
5.
کیا ہے ؟object سلمان گھر پر ہے۔ اس جملہ میں
a)
گھر
b)
سلمان
c)
ہے
6.
ڈاکٹر لوگوں کا علاج کرتا ہے۔ اس جملہ میں فعل کیا ہے؟
a)
ڈاکٹر
b)
لوگوں
c)
کا علاج
d)
کرتا ہے
7.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روٹی کھاتا ہے؟
a)
دیکھی
b)
پر
c)
احمد
d)
کتاب
8.
سلمان نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھی۔
a)
سلمہ
b)
فلم
c)
کرتا ہے
d)
میں
9.
آئندہ سال داداجان فرانس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
مسلمان
b)
نماز
c)
جائیں گے
d)
کا
Reset
