wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

امید کی کرن روشنی

Total questions: 10

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

جواد کے والد کا خواب کیا تھا؟

a)

باہر پڑھنے بھیجنا

b)

اُسے سرکاری افسر بنانا

c)

اُ س کی زند گی بدل دینا

2.

جواد کی امی کو نوکری نہ ملنے کی کیا وجہ تھی؟

a)

کام نہیں کرنا چاہتی تھیں

b)

سفارش نہیں تھی

c)

پڑھی لکھی نہیں تھیں

3.

جواد کس قسم کا لڑکا تھا؟

a)

غصیلا

b)

خود دار

c)

وقت کا پا بند

4.

جواد کی امی اُسے ہمیشہ کیا بات سمجھا یا کرتی تھیں؟

a)

شیر و شکر ہو کے رہنا

b)

ایمان پر قائم رہنا

c)

دوسروں کی مدد کرنا

5.

جواد نے اپنی مشکل کا کیا حل نکالا؟

a)

ٹیوشن پڑھانا

b)

اسکول چھوڑ دینا

c)

فیس معاف کرانا

6.

اُس نے درخواست نا منظورہونے کی بات امی سے کیوں چُحپائی؟

a)

اُنہیں دُکھ نہ ہو

b)

ناراض نہ ہوں

c)

پرنسپل سے چھگڑا نہ کریں

7.

پرنسپل کے مہمان نے جواد سے کس بارے میں گفتگو کی؟

a)

کھیل کود

b)

جواد کی فیس

c)

اسکول کے معمولات

8.

جواد کی کس بات نے پرنسپل صاحبہ کو متاثر کیا؟

a)

عقلمندی

b)

تربیت

c)

محنت

9.

جواد کو اپنی ایمانداری کا کیا انعام ملا؟

a)

سرٹیفیکٹ

b)

پچا س ہزار روپے

c)

والدہ کی ملازمت

10.

''یہ پیسے خدائی مدد نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے ''

یہ جملہ کس کا ہے؟

a)

جواد کی امی

b)

جواد

c)

پرنسپل صاحبہ