wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu grammar

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

لفظ '' آرزو'' قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

a)

مذکر

b)

موٗنث

2.

لفظ ''جمہوریت '' قواعد کی رُو سے ہے۔

a)

مذکر

b)

مونٗث

3.

لفظ ''خرگوش '' قواعد کے لحاظ سے ہیں۔

a)

مذکر

b)

موٗنث

4.

لفظ '' گھاس'' قواعد کے لحاظ سے ہیں۔

a)

مذکر

b)

موٗنث

5.

لفظ ''مرض '' قواعد کے لحاظ سے ہے۔

a)

موٗنث

b)

مذکر

6.

لفظ '' امیر '۔ کی جمع ہے۔

a)

اُمور

b)

اُمراٗ

c)

اوامر

d)

امار

7.

لفظ '' وزیر '' کی جمع ہے۔

a)

وزائر

b)

وروز

c)

ورزاٗ

d)

وزراٗ

8.

لفظ ''شہید ''کی جمع ہے۔

a)

شہاد

b)

شہادت

c)

شہود

d)

شہداٗ

9.

لفظ عطیہ کی جمع ہے۔

a)

عطاعت

b)

عطات

c)

عطیات

d)

عطوات

10.

لفظ تکلیف کی جمع ہے۔

a)

تکلیفون

b)

تکالیف

c)

تکلیفات

d)

تکالیفات

11.

لفظ اشغال کی واحد ہے۔

a)

شغال

b)

شغل

c)

شغول

d)

اشغل

12.

لفظ ''شرکاٗ ''کی واحد ہے۔

a)

اشراک

b)

شراکت

c)

شریک

d)

شکرا

13.

لفظ '' آقا '' کی ضد کیا ہے؟

a)

نوکر

b)

مالک

c)

خدمات

d)

غلام

14.

لفظ '' فضلاٗ ''کا واحد کیا ہے؟

a)

فضائل

b)

فاضل

c)

فوضل

d)

فضول

15.

لفظ '' اقرار '' کی ضد کیا ہے؟

a)

قرار

b)

قرور

c)

قبولیت

d)

انکار