NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsابتدائی طبی امداد
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
سبق کا نام ہے
a)
طبی امداد
b)
ابتدائی طبی امداد
c)
ابتدائی امداد
2.
جائے حادثہ کا مطلب ہے
a)
حادثے کی جگہ
b)
حادثہ
c)
جگہ
3.
موصل اشیاء سے کیا مراد ہے؟
a)
جن میں کرنٹ نہ گزرے
b)
کرنٹ لگنا
c)
جن میں کرنٹ گزرتا ہو
4.
افاقہ کا مطلب ہے
a)
فرق نا پڑنا
b)
تھوڑا فرق ہونا
c)
اثر ہونا
5.
حتیٰ الوسع کے معانی ہیں
a)
نا ہو سکے
b)
جہاں تک ہو سکے
c)
ہو جائے
6.
سانپ کاٹ لے تو متاثرہ جگہ کو کیا کریں؟
a)
باندھ لیں
b)
دل سے اوپر باند دیں
c)
دل سے نیچے باندھ دیں
7.
فرسٹ ایڈ باکس
a)
ضروری ہے
b)
ضروری نہیں
c)
بے کار ہے
8.
جھلس جانا کا مطلب ہے
a)
جل جانا
b)
ڈوب جانا
c)
مر جانا
9.
ریسکیو کا نام ہے
a)
2211
b)
1122
c)
1212
10.
لو لگنا کا مطلب ہے
a)
سردی لگنا
b)
دوھوپ لگ جانا
c)
جل جانا
Reset
