NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu Quiz (3)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پکاسو کون تھا؟
a)
مصور
b)
شاعر
c)
فنونِ لطیفہ
2.
یہ نظم کس نے لکھی ہے؟
a)
صوفی تبسم
b)
صائمہ کامران
c)
پروین شاکر
3.
آنکھوں میں اندھیرا چھا جانا کا مطلب ہے
a)
چکرا جانا
b)
آنکھیں دُ کھنا
c)
خوف طاری ہونا
4.
ٹیچر نے انھیں کس لیئے چُنا تھا؟
a)
ڈرامے کے لیئے
b)
شاعری کے لیئے
c)
فلم کے لیہئے
5.
ڈرامہ کس پر لکھا گیا؟
a)
شیکسپیئر پہ
b)
چنگیز خان پہ
c)
رابرٹ پہ
6.
ناظر کے کیا معنی ہیں؟
a)
دیکھنے والا
b)
ڈرامہ کرنے والا
c)
ملازمت کرنے والا
7.
سماعت کے کیا معنی ہیں؟
a)
پڑھنا
b)
بولنا
c)
سننا
8.
فعلِ مضارع سے کیا مراد ہے؟
a)
موجودہ اور آئندہ زمانے کو ظاہر کرے
b)
موجودہ زمانے کو ظاہر کرے
c)
آیندہ زمانے کو ظاہر کرے
9.
فعلِ امر میں
a)
کام کرنے سے روکا جاتا ہے
b)
حکم دیا جاتا ہے
c)
درخواست کی جاتی ہے
10.
فعلِ نہی کسے کہتے ہیں؟
a)
جس میں حکم دیا جائے
b)
کام کرنے سے روکا جائے
c)
کسی بات کا ذکر کیا جائے
Reset
