NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجماعت ہفتم -چیک پوائنٹ 1 2020 -2021
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اللہ نیک کام کرنے والوں کا ـــــــــــــــــــــ ضائع نہیں کرتا
a)
رتبہ
b)
اجر
2.
حضرت یوسف کی یاد میں روتے ہوئے حضرت یعقوب کی ـــــــــــــــــــ جاتی رہی تھی۔
a)
صحت
b)
بینائی
3.
علاماتِ تعجب کونسی ہے؟
a)
!
b)
" "
4.
میں نے امرود کیلے اور سیب خریدے ۔اس جملے میں کونسی علامت لگائی جائے گی۔
a)
سکتہ
b)
ختمہ
5.
پوری دنیا میں سڑک پر زندگی گزارنے والے بچوں کی تعداد کتنی ہے؟
a)
لاکھوں
b)
کروڑوں
6.
فٹ بال ورلڈ کپ کتنے سالوں بعد منعقد ہوتا ہے؟
a)
آتھ سال بعد
b)
چار سال بعد
7.
مصرعے مکمل کریں ۔ہو دلفریب ایسا ــــــــــــــــــــــــــ کا نظارہ
a)
پہاڑ
b)
کُہسار
8.
ہو ہاتھ کا ـــــــــــــــسبزے کا ہو بچھونا
a)
سرھانا
b)
تکیہ
9.
لفظ ہم نوا کا کیا مطلب ہے؟
a)
ساتھی
b)
دشمن
10.
حضرت یوسف کے بھائی اُن سے ـــــــــــــــــــــــــ کا شکار تھے۔
a)
حسد
b)
نفرت
11.
لفظ خیر خواہ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
a)
بھلائی
b)
بدی
12.
لفظ دلفریب کا کیا معنی ہے؟
a)
دلکش
b)
خوش رنگ
Reset
