NEW
Font size
Worksheetsکو ئز جلیبیاں ہفتم ایم
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
مصنف نے کس نام سے لکھنا شروع کیا ؟
احمد ندیم قا سمی
احمد شاہ
محمد شاہ
وہ صحا فی کے علاوہ کس حیثیت سے مشہور ہو ئے ؟
فلسفی
مذہبی رہنما
افسانہ نگار
احمد ندیم قا سمی کس رسالے کے مرید رہے ؟
پھول
ہلال
جنگ
احمد ندیم قا سمی کو کس بڑے اعزاز سے نوازا گیا ؟
نشانِِ حیدر
پرا ئیڈ آف پر فارمنس
تمغہ رسالت
کہا نی کا مرکذی خیال کیا تھا ؟
دشمنی کرنا
جھوٹ بولنا
لالچ بُری بات ہے
مُصنّف کو جلیبیاں کھا نے پر کس نے اُکسایا تھا ؟
روپوں نے
دل نے
دوستوں نے
مصنف کی جلیبیاں خرید کر با نٹنے کے پیچھے کیا جزبہ نمایاں تھا ؟
سخا وت کرنا
موج میں آنے
رحم کرنے کا
کہا نی میں مشکل وقت میں کس کی سُننے پر زور دیا گیا ؟
دوستوں کی
دل
دماغ
" چیل کو ؤں کی طرح گھو نسلوں میں بیٹھے رہنے سے مصنف کی کیا مراد تھی ؟
آرام کرتے رہنا
عقل اور ہاتھ پا ؤں کو کام میں لانا ا
اللہ کی عبادت کرتے رہنا
مصنف کا تعلق کس قسم کے گھرا نے سے تھا ؟
خوشحال
متوسط
غریب
