NEW
Font size
Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
سبق '' حضورﷺ کے اخلاق و عادات'' کے مُصنف ہیں۔
مولانا الطاف حسین حالی
میر امن دہلوی
سید سلیمان ندوی
علامہ شبلی نعمانی
آپﷺ کے اخلاق کے بارے میں کس سے سوال کیا گیا؟
حضرت فاطمہؓ سے
حضرت عائشہؓ سے
حضرت زینبؓ سے
حضرت علیؓ سے
آپﷺ کو چار اُونٹوں پر غلہ کس نے بھیجا تھا؟
ایک صحابی نے
قریش کے سردار نے
حضرت ابوبکرؓ نے
فد ک کے رئیس نے
آپ ﷺ کی چہیتی بیٹی تھیں۔
حضرت فاطمہؓ
حضرت زینبؓ
حضرت رُقیہؓ
حضرت اُمِ کُلثومؓ
حضرت فاطمہؓ نے آپﷺ سے فرمائش کی۔
اچھے کپڑوں کی
اچھے کھانوں کی
دولت کی
خادمہ کی
آپﷺ نے سب سے اچھا گھر کس گھر کو فرمایاْ
امیروں کے گھر کو
غریبوں کے گھر کو
یتیم کی بھلائی کرنے والے گھر کو
مسکینوں کے گھر کو
ہبار بن الاسود حضورﷺ کی صاحبزادی کا قاتل تھا۔
حضرت فاطمؓہ کا
حضرت شیما کا
حضرت زینبؓ کا
حضرت رُقیہؓ کا
فصل کا نیا میوہ سب سے پہلے آپﷺ دیا کرتے تھے۔
بوڑھوں کو
بچوں کو
عورتوں کو
صحابہ کرامؓ کو
حضورﷺ رحمت بن کر آئے۔
مومنوں پر
غریبوں پر
ساری دۃنیا کے لئے
مسلمانوں کے لئے
ایک صحابی مکہ سے بھاگ کر مدینہ آئے آپﷺ نے اُنہیں واپس بھیج دیا۔
حضرت عمرؓ
حضرت ابو جندلؓ
ہبار بن الاسود
حضرت ابو بکرؓ
