NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsعلامہ اقبال کوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
شاعر مشرق کسے کہا جاتا ہے؟
a)
علامہ اقبال
b)
الطاف حسین حالی
c)
میر تقی میر
2.
علامہ اقبال کس تاریخ کوپیدا ہوئے؟
a)
1879
b)
1880
c)
1877
3.
علامہ اقبال بچپن سے تھے؟
a)
شرارتی
b)
ذہین
c)
کام چور
4.
آپ نے کس کالج سے بی اے کیا؟
a)
گورنمنٹ کالج لاہور
b)
گورنمنٹ کالج کراچی
c)
گورنمنٹ کالج ملتان
5.
آپ نے فلسفے کی تعلیم کب حاصل کی؟
a)
1877
b)
1887
c)
1899
6.
علامہ اقبال نے کس مضمون میں سونے کا میڈل لیا؟
a)
انگلش
b)
اردو
c)
عربی
7.
آپ نے یورپ سے کون سی ڈگری لی؟
a)
ڈاکٹر کی
b)
بیرسٹری کی
c)
بزنس کی
8.
علامہ اقبال کا مزار ہے۔
a)
کراچی میں
b)
لاہور میں
c)
سیالکوٹ میں
9.
آپ نے وکالت شروع کی؟
a)
یورپ میں
b)
لاہور میں
c)
کراچی میں
10.
علامہ اقبال کا ذریعہ معاش تھا۔
a)
تجارت
b)
وکالت
c)
سیاست
Reset
