NEW
Font size
Worksheetsننھی چڑیا
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
؟ننھی چڑیا کس کے گھر آئی
بانو کے
صغرا کے
سادیہ کے
چڑیا نے دوسرے جانورون کو دیکھا تو اسے کیسا لگا ؟
خوش ہو ئی
غصہ ہو ئی
ڈر گئی
بلی نے اس کیا دھمکی دی ؟
کھا جائے گی
گھر سے نکال دے گی
پر کاٹ دے گی
چڑیا گھبرا کر کہاں جا کر بیٹھی ؟
چھت پر
درخت پر
طاق پر
چڑیا نے اللہ سے کیا دُعا کی ؟
مجھے دولت دے دیں
بجلی گرا کر مار دے
مجھے جنگل لے جا
ملا زم لڑکا طاق کے پاس کیوں آیا ؟
چراغ رکھنے
چڑیا پکڑنے
جا نوروں کو مارنے
چڑیا کو دیکھ کر جھمن نے کیا سو چا؟
کیاخوبصورت چڑیا ہے
بے چاری اُڑ نہیں سکتی
بے چاری کو دانہ دوں
چڑیا اپنی کس صلا حیت کو بھول بیٹھی تھی ؟
وہ بھاگ سکتی ہے
وہ اڑ سکتی ہے
وہ ناچ سکتی ہے
ڈر میں ہم کیا محسوس کرتے ہیں ؟
ہم صلا حیت رکھتے مشکل سے بچنے کی
ہم بہت اچھی طرح لڑ سکتے
ہم ہمیشہ جیت سکتے
کہا نی سے کیا پیغام ملا
خود پر بھروسہ رکھیں
ہمت سے مقابلہ کریں
تیاری کیا کریں
