wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 7 Revision 1

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

جلوہ آرا ہونے کا مطلب ہے

a)

جگہ بنانا

b)

شان بڑھانا

c)

ظاہر ہونا

2.

جاودانی کا مترادف لفظ ہے؟

a)

کامرانی

b)

ابدی

c)

نشانی

3.

ہا وہُو جذبے کا اظہار ہے

a)

تکلیف کا

b)

جوش کا

c)

خوشی کا

4.

نباتات زمین کے

a)

کوئلے

b)

پودے

c)

پانی کے ذخائر

5.

جمادات کا متضا د ہے

a)

حیوانات

b)

مخلوقات

c)

نباتات

6.

کامیابی کی معراج ہے

a)

دولت

b)

سچائی

c)

خوشامد

7.

جھوٹ لے جا تا ہے

a)

منافع کی طرف

b)

بدکاری کی طرف

c)

سکون کی طرف

8.

منافق وہ ہے

a)

جو صاف دل ہو

b)

وعدہ خلاف ہو

c)

چالاک ہو

9.

حضورﷺ کا ذریعہ معاش تھا

a)

زراعت

b)

تجارت

c)

تدریس

10.

حضورﷺ کو اس وجہ سے صادق کہا جاتا تھا کہ وہ تھے

a)

لوگوں کے ہمدرد

b)

سچ بولنے کے عادی

c)

سچ کے پابند

11.

حضورﷺ کو امین کا لقب اس وجہ سے دیا گیا کہ آپ

a)

خیر خواہ تھے

b)

امانت دار تھے

c)

مخلص تھے