NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu Listening Test
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پریز ینٹیشن کہاں دی جائے گی؟
a)
اسکول
b)
دفتر
c)
کالج
2.
میٹنگ کب شروع ہوگی؟
a)
7 بجے
b)
9 بجے
c)
10 بجے
3.
گفتگو کے بعد خاتون کس کی جانچ کرے گی؟
a)
میٹنگ روم کی
b)
آفس کی
c)
لائبریری کی
4.
کیا آپ نے یہ بات یقینی بنائی ہے کہ پرو جیکٹر اچھی طرح کام کر رہا ہے؟
a)
نہیں
b)
جی ہاں
c)
بھول گئی
5.
ہینڈ آؤٹس کی نقول کون تیار کر رہا ہے؟
a)
مس آشنا
b)
مس ٹکانا
c)
مس شمسہ
6.
کیا آپ نے وائٹ بورڈ کی جانچ کی ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
c)
ابھی کرنا ہے
7.
کیا آپ نے قلموں میں سیاہی کی جانچ کی ہے؟
a)
نہیں
b)
بعد میں کروں گی
c)
ٹائم نہیں ملا
8.
پریزینٹیشن کی تیاری کون کر رہا ہے؟
a)
ایک مرد
b)
ایک خاتون
c)
ایک مرد اور ایک خاتون
9.
کیا ہو پریزینٹیشن کے لیے تیار تھے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
c)
ابھی کچھ کام باقی ہیں
10.
پروجیکٹر کی جانچ کب کرنی تھی؟
a)
کل
b)
آج
c)
ابھی
Reset
