NEW
Font size
Worksheetsعقل ودولت
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
عقل ودولت ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہانی ہے؟
عربی
جاپانی
روسی
راج کماراور اس کا دوست اکثر کیا کرتے تھے؟
کسی بھی بڑے ریستواران کھانے کھانے جاتے ۔
دونوں کسی نہ کسی بات پر بحث کرتے۔
دوسرے سے لڑتے جھگڑتے رہتے۔
لڑکے اور راج کمار میں کس بات پر بحث ہوئی تھی۔
ان کا ملک زیادہ خوب صورت ہے یا لندن
طاقت زیادہ اہم ہے یا رشتے
عقل سے ہر چیز حاص کی جاسکتی ہے یا دولت سے
سوداگر کے بیٹےنے دوسرے شہر میں پیسے کمانے کے لئے کیا کیا؟
اس نے ایک خوب صورت مکان خرید کر کرائے پر دے دیا۔
اس نے بہت سی گائے اور بکریوں کا کاروبار کیا۔
اسکول میں پڑھانے کی ملازمت کرلی۔
راج کمار کے پاس پیسے ختم ہوگئے تو اس نے کون سی نوکری کی ؟
وہ کسان کے پاس کام کرنے لگا۔
ایک گاڑی چلانے لگا۔
ایک چھوٹی سی دوکان کھول لی ۔
دوسرے شہر جاکر انہوں نے کیا سیکھا؟
دولت ہر مسئلہ کا حل ہے۔
عقل کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
امیروں کی غریبوں کی مدد کرنی چاہئے۔
کسان کو سبق سکھانے کے لئے سوداگر کے لڑکے نے کیا کیا؟
اس نے کسان کا بیل چھپادیا اور اس کے پیسے چھین لئے۔
بیل کو رسی سے باندھا اور کھانے کے لئے ایک بڑا پتّہ لے گیا۔
کسان کی چاول کی بوریاں بیچ کر پیسے راج کمار کو دے دئیے۔
راج کمار پریشان ہونے کے باوجود اپنے شہر واپس کیوں نہیں گیا ؟
وہ اپنے شہر کا مکان بیچ کر آگیا تھا۔
اس کے شہر میں اس کا کوئی کاروبار نہیں بچا تھا۔
اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ایک سال سے پہلے نہیں آئے گا۔
راج کمار کے دوست نے اس کی پریشانی سن کر کیا کہا؟
میں تمہاری جگہ کام کروں گا، تم میری جگہ اسکول میں پڑھاؤ۔
تم اپنا کاروبار مجھے دے دو اور گھر پر آرام کرو۔
ہم دونوں چل کر کسان سے بات کرتے ہیں۔
سبق کے مطابق راج کمار اور اس کا دوست کون سے کام ایک ساتھ کرتے تھے۔
ساتھ کھیلتے اور ساتھ پڑھتے
ساتھ رہتے اور ساتھ کھاتے
ساتھ کام کرتے اور ساتھ گھومنے جاتے
