wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Aqeeda e risalat

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے کم و بیش کتنے نبی بھیجے؟

a)

124000

b)

125000

c)

126000

2.

سلسلہ نبوت کس نبی سے شروع ہوتا ہے؟

a)

حضرت ابراہیم ؑ

b)

حضرت آدمؑ

c)

حضرت یوسفؑ

3.

سلسلہ نبوت کس نبی پر ختم ہوتا ہے؟

a)

حضرت ابراہیم پر ؑ

b)

حضرت محمد ﷺ پر

c)

حضرت یوسفؑ پر

4.

حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اس عقیدے کو کیکہتے ہیں؟

a)

عقیدہ توحید

b)

عقیدہ رسالت

c)

عقیدہ ختمِ نبوت

5.

بارگاہِ رسالت میں معمولی سی بے ادبی ہماری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کےنیک اعمال کو ضائع کر سکتی ہے؟

a)

آدھی زندگی کے

b)

ساری زندگی کے

c)

شروع کی زندگی کے

6.

اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا واحد طریقہ کیا ہے؟

a)

رسول ﷺ کی اطاعت

b)

لوگوں کی اطاعت

c)

فرشتوں کی اطاعت

7.

نبی کریم ﷺ کی اطاعت سے کیا ملتا ہے؟

a)

مال کی محبت

b)

اللہ کی محبت

c)

دولت کی محبت

8.

مسلمان ہونے کے لیے کتنے انبیا ٗ پر ایمان لانا ضروری ہے؟

a)

صرف حضرت آدم ؑ پر

b)

کچھ انبیا پر

c)

تمام انبیا پر

9.

کس لفظ کے لُغوی معنی ہیں پیغام دے کر بھیجا ہوا؟

a)

رسول کے

b)

صحابی کے

c)

ولی کے

10.

کس عالم نے آپ ﷺ کی نبوت کی تصدیق کی تھی؟

a)

بحیرہ نے

b)

ورقہ بن نوفل نے

c)

مسیلمہ نے

11.

تخلیقِ دنیا کی وجہ کون سے پیغمبر ہیں؟

a)

حضرت محمد ﷺ

b)

حضرت آدمؑ

c)

حجرت ابراہیم ؑ

12.

حضرت محمد ﷺ کے آخری نبی ہونے کا ذکر کس میں ہے؟

a)

یونانی کتابوں میں

b)

الہامی کتابوں اورصحیفوں میں

c)

پرانی کتابوں میں

13.

حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے کس کے خلاف جھوٹا نبی ہونے کا دعویٰ کرنے پر جنگ لڑی؟

a)

کوئی بھی نہیں

b)

ابو لہب

c)

مسیلمہ کذاب