NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsIslamiat
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اسلام کے کتنے ارکان ہیں؟
a)
چار
b)
سات
c)
پانچ
2.
نماز کے ساتھ کس عبادت کا حکم ہے؟
a)
روزہ
b)
زکوٰت
c)
توحید
3.
کس عبادت میں دکھاوا نہیں ہوتا؟
a)
حج
b)
نماز
c)
روزہ
4.
اللہ نے انسانوں اور جنوں کو کس لیے پیدا کیا؟
a)
اکھٹے رہنے کے لیے
b)
عبادت کے لیے
c)
کام کرنے کے لیے
5.
حج سے کس بات کا اظہار ہوتا ہے؟
a)
تقویٰ کا
b)
اتحاد کا
c)
شان و شوکت کا
6.
زکوٰت کیسی عبادت ہے؟
a)
مالی
b)
بدنی
c)
زبانی
7.
قرآن میں سب سے زیادہ کس عبادت کا حکم آیا ہے؟
a)
روزہ
b)
جہاد
c)
نماز
8.
زکوٰت دینے سے کیا ہوتا ہے؟
a)
مال خرچ ہوتا ہے
b)
مال بڑھتا ہے
c)
مال میں کمی ہوتی ہے
9.
کس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں؟
a)
رمضان
b)
شوال
c)
ذوالحج
10.
زکوٰت کی ادائیگی سال میں کتنی بار کرنی چاہیے؟
a)
دو بار
b)
ایک بار
c)
تین بار
Reset
