NEW
Font size
Worksheetsخطبہ حجۃالوداع
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
نبی کریمؐ نے زندگی میں کتنے حج ادا کیے؟
ایک
دو
تین
چار
آپؐ نے کس سن ہجری میں حج ادا کیا
سات ہجری
آٹھ ہجری
نو ہجری
دس ہجری
آپِ کے ہمراہ کتنے مسلمان حج کے لیے روانہ ہوئے
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ پچیس ہزار
ایک لاکھ چوالیس ہزار
ایک لاکھ چودہ ہزار
آپؐ کس پر سوار ہوکر میدانِ عرفات میں تشریف لائے؟
براق پر
خچر دلدل پر
اونٹنی قصواء پر
پیدل چل کر
میدان عرفات میں خطبہ سننے والوں کی تعداد کتنی تھی؟
تقریبا ایک لاکھ
تقریبا ڈیڑھ لاکھ
تقریبا دو لاکھ
تقریبا اڑھائی لاکھ
فتح مکہ کے موقع پر آپؐ نے کیا کیا؟
فورا حج کیا
خانہ کعبہ کی تعمیرِ نو کی
خانہ کعبہ کو بتوں سے پاک کیا
کفار کا قتل عام کیا
خطبہ حجۃ الوداع کو اورکس نام سے یاد کیاجاتاہے
خطبہ الحج
حجہ حج
الوداعی حج
درج میں سے کون سی بات آپؐ نے خطبہ حجۃالوداع میں نہیں بیان کی؟
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت نہیں
تمام انسان آدم کی اولاد ہیں
جو کوئی استطاعت کے باجود حج نہ کرے وہ چاہے یہودی ہو کر مرے یا نصرانی کوئی فرق نہیں
میں تم دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قرآن اور ایک حدیث
تکمیل دین کی آیت کب نازل ہوئی؟
یکم ہجری میں
پانچ ہجری میں
سات ہجری میں
دس ہجری میں
آپؐ جب حج کے لیے گئے تو خانہ کعبہ کو دیکھ کر آپؐ نے کیا دعا مانگی؟
اے اللہ مجھے لمبی عمر دے
اے اللہ مجھے اپنے پاس بلا لے
اے اللہ اس گھر کو اور زیادہ عزت دے
اے اللہ مجھے خانہ کعبہ میں گھر عطاکر
