NEW
Font size
Worksheetsاردوادب
Total questions: 9
Worksheet time: 4mins
مرکزی خیال
طویل تحریر
مختصر تحریر ہے
حوالہ متن تعارف ہوتا ہے
مصنف کا
کھلاڑی کا
شاعر کا
کردار نگاری میں تحریر کی جاتی ہیں
کردار کی خوبیاں ، کردار کی خامیاں
صرف کردار کی خوبیاں
کردار کا تعارف،خوبیاں،خامیاں،ذاتی رائے
کردار کا تعارف اور خوبیاں
خط نویسی
ادب کی مہارت ہے
لسانیات کی مہارت ہے
نظم لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں
مصنف
ادیب
شاعر
خلاصہ کسی بھی تحریر کا کتنا حصہ ہوتا ہے
1/2 نصف
1/3 ایک تہائی
3/4 تین چوتھائی
سلیس نگاری مین تحریر کیا جاتاہے
موضوع کے متعلق رائے
حالات و واقعات کا مختصر اظہار
حوالہ متن لکھتے ہوئے خط کشید الفاظ کے معنی
آپ بیتی لکھی جاتی ہے
جانداروں کے بارے میں
کسی بے جان چیز کے بارے میں
جاندار اور بے جان دونوں کے لئے
شاعر اشعار کو خوبصورت بنتے ہیں
تشبیہات کے استعمال سے
استعارہ کے استعمال سے
سائنسی دلائل سے
تشبیہات اور استعارات دونوں استعمال کر کے
