wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہم سری لنکا تھے- ادب کلاس 7

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ہم سری لنکا تھے کے مصنف کا نام

a)

مظفر وارثی

b)

قمر علی عباسی

c)

پطرس بخاری

2.

سری لنکا کی مشہور پہاڑی چوٹی کا نام کیا تھا؟

a)

سری پیک

b)

کے تو

c)

آدم پیک

3.

مصنف نے سری لنکا میں کہاں قیام کیا؟

a)

ریسٹ ہاؤس میں

b)

ہوٹل میں

c)

دوست کے گھر

4.

ریسٹ ہاؤس کے مالک کا تعلق کس مذہب سے تھا؟

a)

اسلام

b)

عیسائیت

c)

بدھ مت

5.

ریسٹ ہاؤس کے اطراف میں کیا تھا؟

a)

جنگل

b)

صحرا

c)

ریگستان

6.

کھانے کے بعد مصنف نے کیا پیا؟

a)

چائے

b)

کافی

c)

کولڈ ڈرنک

7.

مصنف رات کوگیلری میں کس چیز سے لطف اندوز ہوئے؟

a)

ٹھنڈی ہوا سے

b)

چاند نی سے

c)

جنگل کے نظارے سے

8.

محسوس ہوا چاندنی میں ایک

a)

سحر ہوتا ہے

b)

گرمی ہوتی ہے

c)

روشنی ہوتی ہے

9.

صبح---------- کی سریلی آواز وں سے آنکھ کھلی

a)

پرندوں

b)

کبوتروں

c)

کوؤں

10.

پھولوں کی ------- دل میں اتر گئی

a)

خوشبو

b)

بدبو

c)

مہک