wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ARABIC FOR PAK

Total questions: 5

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

يَجِبُ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ

کا معنی

a)

ہر مسلمسان کے لیے ضروری ہے

b)

گھر میں داخل ہونے کے لیے ضروری ہے

c)

کسی مسلمان کے لیے ضروری نہیں

d)

ان مین سے کوئی ترجمہ نہیں

2.

غَيْرَ غَضْبَانٍ

کا معنی

a)

وہ چلا جائے

b)

غصہ کے بغیر

c)

نا پسند ہے

d)

گھر والے

3.

اجازت لینا تین دفعہ ہے

کی عربی کیا ہے ؟

a)

يَكُوْنُ الْاِسْتِئْذَانُ ثَلَاثًا

b)

اِنْصَرَفَ غَيْرَ غَضْبَانٍ

c)

غُرْفَةِ أهْلِ بَيْتِهِ

d)

مَعَ الْأَقْرَبِيْنَ إِلَيْهِ

4.

غُرْفَةِ أهْلِ بَيْتِهِ

کا معنی کیا ہے ؟

a)

اپنے گھر والوں کا کمرہ

b)

ان اسلامی آداب کو

c)

وہ داخل ہونے کے لیے اجازت طلب کرتا ہے

d)

ان میں سے کوئی بھی نہیں

5.

الْمُسْتَأْذَنِ

کا معنی ہے

a)

لوٹنے والا

b)

واپس آنے والا

c)

اجازت لینے والا

d)

کھٹکھٹانے والا