NEW
Font size
Worksheetsعنوان: نظم و ضبط
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
ناصر کی پریشانی کی وجہ
مشکل پرچہ
حامد کی خالی کرسی
وقت کی کمی
لاپرواہی
ناصر کے گھر کا ماحول کیسا تھا؟
منظم
غیر منظم
بد نظم
پُر سکون
اس سبق میں کون سے دو جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے؟
شہد کی مکھی اور چڑیا کا
شہد کی مکھی اور چیونٹی کا
شہد کی مکھی اور تتلی کا
شہد کی مکھی اور کوے کا
زندگی کو اگر منظم انداز مین گزارا جائے تو کس چیز کا احساس ہوتا یے؟
لاپرواہی کا
طمانیت کا
بے سکونی کا
خوش اخلاقی کا
مخل کے کیا معنی ہیں؟
کسی کو پریشان کرنا
دخل اندازی کرنا
کسی کو دکھ دینا
کسی کی بات ماننا
اسراف سے بچنا کے کیا معنی ہیں؟
بے جا خرچ
مدد سے انکار کرنا
دوسروں کی مدد کرنا
فضول خرچی
زندگی میں کامیابی کے کون سی اصول کو اپنانا چاہیئے؟
نظم و ضبط
لاپرواہی کو
بے جا خرچ کے اصول کو
وقت کو ضائع کرنے کے اصول کو
کس کی امی نے مخلصانہ مشوروں پر عمل کرنے کا ارادہ کیا تھا؟
ناصر کی
احمد کی
حامد کی
زاہد کی
علالت کے دنوں میں کس کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا؟
امی کو
حامد کو
ناصر کو
ملازم کو
حامد اور ناصر کا کون سا پرچہ تھا؟
اسلامیات کا
ریاضی کا
جغرافی کا
اردو کا
