wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غزوہ تبوک

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابوبکر نے غزوہ تبوک کے موقع پر کیا امداد کی؟

a)

500 اشرفیاں

b)

گھر کا آدھا سامان

c)

ایک مہنہ کی تنحواہ

d)

گھر کا سارا سامان

2.

ہرقل نے کتنے افراد کا لشکر تیار کیا؟

a)

20 ہزار

b)

50 ہزار

c)

30 ہزار

d)

40 ہزار

3.

حضرت محمد ﷺ کتنے صحابہ کو ساتھ لے کر نکے ؟

a)

30 ہزار

b)

20 ہزار

c)

60 ہزار

d)

10 ہزار

4.

مدینہ سے تبوک کا سفر کتنا ہے؟

a)

چار سو میل

b)

پانچ سو میل

c)

20 میل

d)

نو میل

5.

رومی فوجیں کس ملک کی سرحد پر جمع ہونا شروع ہویئں؟

a)

ایران

b)

شام

c)

مصر

d)

ایراق

6.

حضرت عقیل نے کیا چندہ پیش کیا؟

a)

کھانے کا سامان

b)

چند کھجوریں

c)

بہت سارہ پھل

d)

شربت

7.

رومی فوج مقابلہ میں کیوں نہ آئی؟

a)

تعداد کم ہونے کی وجہ سے

b)

خوف کی وجہ سے

c)

تھک جانے کی وجہ سے

d)

جیت جانے کی وجہ سے

8.

حضرت عثمان نے کتنے اونٹ چندہ دیا؟

a)

آٹھ سو

b)

پانچ سو

c)

نو سو

d)

چار سو

9.

غزوہ تبوک کے نتائج

a)

رومیوں اور شامیوں کے حاصلے بلند ہوئے

b)

رومیوں اور عیسائیوں کے حاصلے بلند ہوئے

c)

مسلمانوں کے حاصلے بلند ہوئے

d)

مسلمانوں کے حاصلےپست ہوئے