wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Topic : Hazrat Ayesha R.A

Total questions: 5

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت کیا تھی؟

a)

ام رومان

b)

ام عبداللہ

c)

ام الہند

d)

ام معبد

2.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے القاب کیا تھے؟

a)

سیدۃ القریش

b)

طاہرہ

c)

حمیرا

d)

صدیقہ

3.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ہفتے میں ایک دن کس کام کے لیے مختص کر رکھا تھا؟

a)

حکمت کے لیے

b)

فقہی مسائل کے حل کے لیے

c)

حکمت کے لیے

d)

تعلیم نسواں کے لیے

4.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کتنی احادیث مروی ہیں؟

a)

۲۰۰

b)

۲۲۱۰

c)

۲۲۰۰

d)

۲۱۰

5.

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی تربیت کس نے فرمائی؟

a)

حضرت محمد ﷺ

b)

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

c)

حضرت اسما رضی اللہ عنہا

d)

حضرت ام رومان رضی اللہ عنہا