NEW
Font size
WorksheetsGrade 7 Islamiyat رسولوں پر ایمان
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
رسول کے لغوی معانی کیا ہیں؟
پیغام دے کر بھیجا ہوا
پیغام پہنچانے والا
پیغام لے کر آنے والا
سب آپشنز درست ہیں
:مسلمان ہونے کے لیے ضروری ہے
تمام انبیا کرام پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
تمام آسمانی کتابوں پر ایمان
سب آپشنز درست ہیں
اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لیے قریباً کتنے رسول بھیجے؟
چوبیس لاکھ ایک ہزار
ایک لاکھ چالیس ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ چونتیس ہزار
محمدصلی اللّٰہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے _______ نہیں ہیں۔
بیٹے
بھائی
والد
دوست
تعظیمِ رسولصلی اللّٰہ علیہ وسلم سے کیا مراد ہے؟
رسولصلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان لانا
رسولصلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بے ادبی کرنا
رسولصلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عزت کرنا
رسولصلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مدد کرنا
رسالت پر ایمان کے کل کتنے تقاضے بیان کیے گیے ہیں؟
3
4
5
6
تمام انبیا کا مشترکہ عمل کیا تھا؟
سب پر کتاب نازل ہوئی
سب نے جنگیں لڑیں
سب حکمران بنے
سب نے توحید کا درس دیا
حضرت صوان بن قدامہرض نے آپصلی اللّٰہ علیہ وسلم سے کیا آگے بڑھانے کا کہا؟
مبارک کان
مبارک پاؤں
مبارک انگلی
مبارک ہاتھ
اتباع کا تعلق _____ اور اسواۂ حسنہ سے ہے۔
قولی احکام
عملی ہدایات
زبانی ہدایات
سب آپشنز درست ہیں
آدمی کا حشر کس کے ساتھ ہوگا؟
جس سے اسے محبت ہو
جس سے اسے نفرت ہو
جس سے اسکی دوستی ہو
جس سے اسکا رشتہ ہو
