wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

خطبہ حجتہ الوداع

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

آپ ﷺ نے اپنی حیاتِ طیبہ میں کتنے حج کیے؟

a)

ایک حج

b)

دو حج

c)

تین حج

d)

چار حج

2.

خطبہ حجتہ الوداع میں فضیلت کا معیار کس کو قرار دیا گیا؟

a)

زات برادری

b)

مال ودولت

c)

جاہ ومنصب

d)

تقویٰ

3.

آپ ﷺ نے خطبہ حجتہ الوداع کس میدان میں ارشاد فرمایا؟

a)

منیٰ

b)

عرفات

c)

احد

d)

بدر

4.

آپ ﷺ حج کے لئے کب مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے؟

a)

چھ ذوالحجہ

b)

چار ذوالحجہ

c)

آٹھ ذوالحجہ

d)

دس ذوالحجہ

5.

میدانِ عرفات میں خطبہ سننے والوں کی تعداد کیا تھی؟

a)

134،000

b)

114،000

c)

144،000

d)

104،000

6.

آپ ﷺ تمام مسلمانوں کو ساتھ لے کرکتنے ذیقعد کو مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہوئے؟

a)

26

b)

16

c)

18

d)

6

7.

مقام ذوالحلیفہ مدینہ منورہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟

a)

پانچ کلو میٹر

b)

دس کلومیٹر

c)

پندرہ کلو میٹر

d)

بیس کلو میٹر

8.

حجتہ الوداع کے معنی ہیں

a)

الوداعی حج

b)

پہلا حج

c)

دوسرا حج

d)

تیسرا حج

9.

آپ ﷺ کتنے ذوالحجہ کو مکہ مکرمہ سے منیٰ تشریف لائے؟

a)

6

b)

8

c)

10

d)

12

10.

کس نماز کے بعد آپ ﷺ نے اپنا مشہور خطبہ ارشاد فرمایا؟

a)

فجر

b)

عشاء

c)

ظہر

d)

عصر