wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تھامس ایڈیسن

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تھامس ایڈیسن کہاں پیدا ہوئے؟

a)

نیو یارک

b)

میلان

c)

انڈیانا

2.

ان کی سب سے پہلی ایجاد کا کیا نام ہے؟

a)

کیمرہ

b)

بلب

c)

گرامو فون

3.

وہ کس معذوری میں مبتلا تھے؟

a)

بہرا پن

b)

گونگا پن

c)

اندھا پن

4.

پہلی جنگ عظیم کب چھڑی؟

a)

1915

b)

1924

c)

1914

5.

دنیا کے پہلے کیمرے کا کیا نام تھا؟

a)

فونو گراف

b)

کائناٹو گراف

c)

کائناٹو اسکوپ

6.

ایڈیسن تجربات کہاں کرتے تھے؟

a)

بس

b)

ریل گاڑی کے ڈبے

c)

اسکول

7.

ایڈیسن کی سب سے بڑی ایجاد کونسی ہے؟

a)

سینما

b)

تار برقی

c)

بلب

8.

تھامس ایڈیسن کی وفات کے وقت ان کی کیا عمر تھی؟

a)

چوراسی برس

b)

ستاسی برس

c)

اٹھاسی برس

9.

گونگے اور بہرے لوگ کونسی زبان میں بات کرتے ہیں؟

a)

آنکھوں کی زبان

b)

دل کی زبان

c)

اشاروں کی زبان

10.

سفید چھڑی کس کی علامت ہے؟

a)

نابینا

b)

کمزوری

c)

بڑھاپے