Font size
Worksheetsپہلا ماہانہ ٹیسٹ اسلامیات لازمی جماعت ہفتم، جنوری 2022،سیکنڈ ٹرم
Total questions: 12
Worksheet time: 9mins
خبردار ہر مجرم کے جرم کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی پر ہے۔
عذاب
وبال
حصہ
قصاص
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اونٹنی کا نام ہے۔
کسواء
قصواء
عزہ
عرفہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے باقاعدہ حج کرنے کا ارادہ کب فرمایا؟
11
ہجری
12،
ہجری
13
ہجری
10
ہجری
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کہاں ارشاد فرمایا؟
مقام مزدلفہ
میدان عرفات
مقام احد
میدان بدر
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی حیات مبارکہ میں کتنے حج ادا کیے؟
دو
تین
ایک
چار
مسلمانوں نے تبوک کے میدان پر کتنے دن قیام کیا؟
دس دن
پندرہ دن
انیس دن
بیس دن
بہت سے سرحدی قبائل نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دے کر مسلمانوں کی اطاعت قبول کی۔
جرمانہ
معاوضہ
فدیہ
جزیہ
روم کے حکمران کا نام تھا؟
ہر بنس
ہرقل
ہندہ
ابو جہل
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے غزوہ تبوک کے موقع پر پیش کیا؟
گھر کا سارا سامان
آدھا سامان
نو سو اونٹ
ایک ہزار درہم
تبوک نام ہے؟
ملک کا
دریا کا
جگہ کا
شخص کا
فتح مکہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو تمام بتوں سے پاک کر دیا۔
خانہ کعبہ
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
بیت المال
Write your full name, class and section
