wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu 8

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قلعہ دراوڑ بہاولپور سے کتنے کلو میٹر کی فاصلے پر ہے

a)

60

b)

70

c)

80

d)

90

2.

بلد و بالا کون سا مرکب ہے

a)

اضافی

b)

عطفی

c)

عددی

d)

ظرفی

3.

مناظر کا واحد ہے

a)

منظر

b)

مناظرہ

c)

نظر

d)

نظریں

4.

دل میں جوش پیدا کر دیتا ہے

a)

بس کا سفر

b)

طویل سفر

c)

جہاز کا سفر

d)

منوڑہ تک موٹر بوٹ کا سفر

5.

سعدیہ کے ابو نے کہا کی سیر کروائی؟

a)

مری

b)

ایبٹ آباد کی

c)

سکردو کی

d)

کوئٹہ

6.

صحرائی مناظر بھی ہوتے ہیں

a)

خوف ناک

b)

حسین

c)

بد نما

d)

خطر ناک

7.

سکردو صدر مقام ہے۔

a)
b)

بلوچستان کا

c)

بلتستان کا

d)

سندھ کا

8.

کراچی کی منفر د عما رت ہے-

a)

حبیب بینک پلازہ

b)

مرزاِ قائد

c)

سٹیٹ بینک پلازہ

d)

عبد اللہ شاہ غازی کا مزرا

9.

سمندر میں کشتی کے سفر کا تجر بہ کیسا ہوتا ہے

a)

بہت عجیب

b)

بہت خطر ناک

c)

بہت پر لطف

d)

بہت حیران کن

10.

شگر جاتے ہوئے کیسے پہاڑ آتے ہیں

a)

بر فیلے

b)

خشک اور سیاہ

c)

نمک والے

d)

آتش فشانی