wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 7 Islamiat Monthly Test June 21

Total questions: 14

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

دعا کرنے سے انسان کی _____ کا اظہار ہوتا ہے۔

a)

سچائی

b)

عاجزی

c)

لاپرواہی

d)

محبت

2.

رسول کے کیا معانی ہیں؟

a)

چُنا ہوا

b)

سمجھانے والا

c)

پیغام دینے والا

d)

نیک بندہ

3.

اللّٰہ تعالیٰ نے دنیا میں کتنے انبیا اور رسول بھیجے؟

a)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

b)

دو لاکھ چوبیس ہزار

c)

چوبیس لاکھ دو ہزار

d)

ایک لاکھ چالیس ہزار

4.

اتباع کا تعلق _____ اور اسوۂ حسنہ سے ہے۔

a)

عبادت

b)

عملی ہدایات

c)

قولی عبادت

d)

گواہی دینا

5.

دعا کرتے وقت پورا دھیان _____ کی طرف ہونا چاہیے۔

a)

پاکیزگی

b)

آسمان

c)

کپڑوں

d)

اللّٰہ تعالیٰ

6.

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگنا کس کے مترادف ہے؟

a)

کمزوری

b)

لاپرواہی

c)

مضبوطی

d)

تکبر

7.

قرآن میں کن کی دعاؤں کا ذکر ملتا ہے؟

a)

انبیا

b)

اولیا

c)

شہدا

d)

صدیقین

8.

صلح حدیبیہ میں قریش مکہ اور مسلمانوں کے درمیان کتنے سالوں تک جنگ نہ کرنا طے پایا؟

a)

پانچ سال

b)

بیس سال

c)

دس سال

d)

چھ سال

9.

صلح حدیبیہ کےبعد کون سا قبیلہ مسلمانوں کا حلیف بنا؟

a)

بنو بکر

b)

بنو خزاعہ

c)

بنو قریظہ

d)

بنو ہاشم

10.

بنو خزاعہ نے جنگ میں کہاں پناہ لی؟

a)

اپنے گھروں میں

b)

اپنی کھیتوں میں

c)

پہاڑوں میں

d)

خانہ کعبہ میں

11.

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کس کو قریش مکہ کی طرف شرطیں لے کر بھیجا؟

a)

حضرت علیرض

b)

حضرت ضمرہ رض

c)

حضرت عثمانرض

d)

حضرت عباسرض

12.

نبی کریمصلی اللّٰہ علیہ وسلم کب مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوئے؟

a)

١٠ رمضان المبارك ٩ ہجری

b)

١١رمضان المبارك ۸ ہجری

c)

١٠ رمضان المبارك ٨ ہجری

d)

٨ رمضان المبارك ۱۰ ہجری

13.

کافروں نے بیت اللّٰہ میں کتنے بت رکھے ہوئے تھے؟

a)

تین سو تیرہ

b)

تین سو چودہ

c)

تین سو ساٹھ

d)

تین سو ستر

14.

حضور اکرمصلی اللّٰہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی کن سے لی؟

a)

حضرت خالد بن ولیدرض

b)

حضرت عثمان بن طلحہ رض

c)

حضرت زید بن حارثہرض

d)

حضرت ابو جندلرض