wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 6 جماعت ہفتم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نبی کریمﷺ نے یتیم کو ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کے حوالے کیا؟

a)

حضرت خدیجہ

b)

حضرت اُمِّ سلمہ

c)

حضرت عائشہ

d)

حضرت رقیہ

2.

یتیم بچّہ ہمدردی کا برتاؤ دیکھ کر بے اختیار ــــــــــــــــــــــــــــــــ پڑا۔

a)

گر

b)

رُو

c)

ہنس

3.

اس جملے کے مطابق رکھنے والی ضرب الامثال چُنیں۔

ایک بار دھوکے کے بعد وہ محتاط ہو گیا۔

a)

بلّی کو چھیچھڑوں کی رکھوالی

b)

دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے

c)

چمڑی جائے پر دمڑی نہ جائے

4.

اس جملے میں ضمیرِ تنکیری کونسا ہے؟

a)

کچھ گندم

b)

پیس

c)

لو

5.

اس جملے میں ضمیرِ صفتی کونسا ہے؟اس عقل مند انسان کو کیا ہوگیا

a)

عقل مند

b)

انسان

c)

کیا

6.

ضمائر کس کی جمع ہے؟

a)

فعل کی

b)

ضمیر کی

c)

نکرہ کی

7.

لفظ فلاح و بہبود کے کیا معنی ہیں؟

a)

بہتری اور ترقی

b)

سستی اور ترقی

c)

عزٗت اور ترقی

8.

پاکستان کے کون سے علاقے آموں کی بہترین فصل کے لئے مشور ہیں؟

a)

میدانی گرم علاقے

b)

ٹھنڈے علاقے

c)

پہاڑی علاقے

9.

نمک می کان کہاں واقع ہے؟

a)

ملتان میں

b)

اسلام آباد میں

c)

کھیوڑہ میں

d)

لاہور میں

10.

انسانوں کی فلاح وبہبود کے لئیے کون سی شخصیت مشہور ہے؟

a)

عبدالقدیر خان

b)

عمران خان

c)

عبداستار ایدھی

d)

طارق عزیز

11.

پاکستان کے پہاڑ ـــــــــــــــــــــــ سے مالا مال ہیں۔

a)

قدرتی معدنیات

b)

سمندری معدنیات

12.

ایک سال میں تین سو ـــــــــــــــ دن ہوتے ہیں۔

a)

پینسٹھ

b)

باٹھ

13.

آپ میری ــــــــــــــــــــــــــــــــ سُن کر کیا کریں گے۔

a)

فریاد

b)

بپتا

14.

پھلوں کے لئے ــــــــــــــــــ کا موافق ہونا ایک بڑی نعمت ہے۔

a)

آب و ہوا

b)

فضا

15.

سندھ کا دارالحکومت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہے۔

a)

کراچی

b)

لاہور