NEW
Font size
WorksheetsGULISTAN - E - URDU CLASS 7
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
آپ کی کتاب کی پہلی نظم کا نام کیا ہے؟
! ایسی زمین کہاں ہے
جگنو
ایسی زمین کہاں ہے میں شاعر نے کس ملک کی تعریف کی ہے؟
امریکہ
ہندوستان
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگ کیا کہ کر پکارتے تھے؟
امین اور صادق
مرشد
آپ صلی اللہ علیہ وسلم بڑھیا کے گھر کیوں گئے؟
عیادت کے لئے
غصہ کرنے کے لیے
ہمیں اپنی پڑھائی پر پورا _____ دینا چاہیے ۔
دھیان
دلچسپی
معقول کی ضد
نامعقول
غیر معقول
توڑنا کی ضد
جوڑنا
کھونا
شام کی ضد
صبح
دوپہر
خوبصورت کی ضد
خوش شکل
بد صورت
خوش اخلاق کی ضد
بد اخلاق
کم عقل
ہمیں اپنے وطن سے پیار کرنا چاہئے ۔
غلط
صحیح
آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی امانتیں لے کر مدینہ چلے گئے ۔
غلط
صحیح
سبق انسپکشن میں کلاس کے سارے لڑکوں نے صحیح جواب دئیے۔
غلط
صحیح
اسکول نئ نویلی دلہن لگ رہا تھا ؟
صحیح
غلط
آپ صلی اللہ علیہ وسلم بچپن سے ہی سنجیدہ اور حق گوتھے ۔
صحیح
غلط
