Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دعا کی اہمیت و فضیلت( کوئز

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دعا کے لفظی معنی کیا ہیں ؟

a)

بلانا

b)

پکارنا

c)

ملنا

d)

سننا

2.

اللہ تعالیٰ کے مقبول بندےاور پیغمبر آخرت میں کامیابی کے لئےکیا عمل کرتے ہیں

a)

دعائیں دیتے یں

b)

دعائیں مانگتے ہیں

c)

دن رات جاگتے ہیں

d)

جنگ کرتے ہیں

3.

قرآن مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر ہے؟

a)

انبیاء

b)

اولیاء

c)

شہداء

d)

صدقین

4.

کن حالات میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہیئے؟

a)

صرف مشکل حالات میں

b)

صرف سفر کے دوران

c)

صرف خوشحالی میں

d)

ہر قسم کے حالات میں

5.

دعا مانگے کے آداب میں شامل ہے۔

a)

قیمتی لباس

b)

پرسکون ماحول

c)

اللہ تعالیٰ کی طرف دھیان

d)

صاف ستھرے کپڑے

6.

اللہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگنا کس کے مترادف ہے؟

a)

تکبر

b)

جھوٹ

c)

خوشی

d)

غم

7.

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا مانگنا اعلی درجے کی ۔۔۔۔۔ہے۔

a)

عبادت

b)

تسبیح

c)

درخواست

d)

عقل مندی

8.

تکبر ۔۔۔۔۔صفت ہے

a)

نادانی

b)

انسانی

c)

شیطانی

d)

حیوانی

9.

دعا کرتے وقت پورا دھیان ۔۔۔۔۔۔۔کی طرف رہے۔

a)

گھر

b)

اللہ تعالیٰ

c)

کام

d)

کپڑوں

10.

اگر دعا قبول نہ ہو تو۔۔۔۔۔۔کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔

a)

جلدی

b)

بے صبری

c)

بے اعتباری

d)

دکھ