NEW
Font size
Worksheetsفتح مکہ،غزوہ حنین
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
فتح مکہ کی وجہ بنی
غزوہ تبوک
غزوہ خیبر
غزوہ حنین
صلح حدیبیہ
فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا
سہیل بن عمرو نے
ابو سفیان نے
ابو جہل نے
ابو جندل نے
غزوہ حنین میں مسلمانوں کی تعداد تھی
ایک لالکھ
آٹھ ہزار
بارہ ہزار
دس ہزار
فتح مکہ کےموقع پر مسلمانوں کی تعداد تھی
پانچ ہزار
سات ہزار
نوہزار
دس ہزار
مسلمانوں کا غلبہ پسند نہ تھا
بنو ہاشم کو
بنو خزاعہ
بنو ثقیف
بنو بکر
فتح مکہ کے موقع پر آپؐ نے کس نبی کا حوالہ دیتے ہوئے کفار مکہ کو معاف کیا
حضرت یعقوب
حضرت عبدالمطلب
حضرت موسی
حضرت یوسف
بیعت رضوان کب ہوئی
6 ہجری میں
آٹھ ہجری میں
نو ہجری میں
سات ہجری میں
حنین کس کے قریب واقع ہے
وادی حنین کے
وادی اوطاس کے
وادی کیف کے
حدیبیہ کے
کون سے صحابی نبی کریم کی شرائط لے کر کفار مکہ کے پاس حاضر ہوئے
حضرت بلال
حضرت عباس
حضرت ضمرہ
حضرت ثمرہ
آپؐ نے کس موقع پر مٹھی بھر مٹی اڑائی
فتح مکہ کے
غزوہ حنین کے
غزوہ خیبر کے
ہجرت مدینہ کے
آپؐ نے خانہ کعبہ میں کتنے بت گرائے
361
316
306
360
غزوہ حنین سے سبق ملتاہے کہ
اللہ پر بھروسہ کرنا چاہیے
اللہ سے مدد مانگنی چاہیے
ظاہر ی مال اور طاقت پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
اوپر والے تمام آپشن
بلند آواز میں پکارا
حضرت علی نے
حضرت بلال نے
حضرت حمزہ نے
حضرت عباس نے
بیعت رضوان والوں نے بیعت لی
حضرت امام حسین کی شہادت کی خبر سن کر
حضرت محمد کی شہادت کی خبر سن کر
حجرت عباس کی شہادت کی خبر سن کر
حضرت عثمان کی شہادت کی خبر سن کر
فتح مکہ کے موقع پر مسلمان شہید ہوئے
100
50
10
کوئی نہیں
