NEW
Font size
Worksheetsچیک پوائنٹ 2 جماعت: ہفتم
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
برگ وبار کے کیا معنی ہیں؟
پھل اور پتّے
پھول اور پتّے
درخت اور پتّے
پھل اور پھول
سپاس کے کیا معنی ہیں؟
احساس مندی
احسان مندی
بنیاد
بوجھ
ازل کے کیا معنی ہیں؟
زمانے کی انتہا
زمانہ
زمانے کی ابتدا
اگلا زمانہ
ریگزارکسےکہتے ہیں؟
باغ کو
ریگستان کو
پارک کو
سکول کو
مبہوت کے کیا معنی ہیں؟
پریشان رہ جانا
خوش ہو جانا
بیٹھ جانے کو
حیران رہ جانا
نظم (آب وباد و خاک) کے شاعر کون ہیں؟
مولانا حالی
علامہ اقبال
انورمسعود
مرزاغالب
پامال کے کیا معنی ہیں؟
خیال کرنا
خوش ہونا
صاف کرنا
گندا کرنا
بحر کے کیا معنی ہیں؟
جھیل
سمندر
دریا
تالاب
ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ------ لگانا بہت ضروری ہے۔
عمارتیں
گھر
پودے
سکول
اپریل کو یوم ارض منایا جاتا ہے۔ ------
24
15
28
22
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
حصین و جمیل
حثین و جمیل
حسین و جمیل
ہسین و جمیل
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
مضّین
مزیّن
مثیّن
مظیّن
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
موج نفص
موج نقث
موج نفظ
موج نفس
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
داغدار
داگدار
داخدار
داکتار
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
اصاس
اثاس
اساس
اظاس
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
کسیف
کثیف
کصیف
کظیف
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
دہواں
دحواں
دھواں
دوھواں
چناب ودجلہ ونیل کیا ہیں؟
سمندر
دریا
پہاڑ
درخت
اشرف المخلوقات کے کیا معنی ہیں؟
تمام مخلوقات سے برا
تمام مخلوقات سےبڑا
تمام مخلوقات سےچھوٹا
تمام مخلوقات سےافضل
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
احسن
احصن
احثن
اہصن
