wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamyat quzz 1

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

زکوت کیسی عبادت ہے ؟

a)

بدنی

b)

مالی

c)

زبانی

d)

فرض

2.

حج کے اجتماع سے امت مسلمہ کس چیز کا اظہار کرت ہیں

a)

تقوی

b)

تعداد

c)

شان و شوکت

d)

سچائی

3.

جنت کی کنجی کیا ہے ؟

a)

حج

b)

نماز

c)

روزہ

d)

زکوت

4.

کس عبادت میں دکھاوا نہیں ہوتا ؟

a)

نماز

b)

حج

c)

زکوت

d)

روزہ

5.

کسعبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے ؟

a)

نماز

b)

حج

c)

روزہ

d)

زکوت

6.

اللہ نے جنوں اور انسانوں کو کس لیے پیدا کیا ؟

a)

عبادت

b)

عیش و آرام

c)

دنیا کے لیے

7.

سب سے افضل عبادت ہے ؟

a)

نماز

b)

حج

c)

روزہ

d)

زکوت

8.

قرآن پاک میں نماز کے ساتھ کس کی ادائیگی کا حلم آیا ہے ؟

a)

نماز

b)

حج

c)

زکوت

d)

روزہ

9.

جنت کے آتھ دروازوں میں سے ایک دروازہ کس کے لیے محتص ہو گا ۔

a)

روزہ دار

b)

حاجی کے لیے

c)

عبادت گزار

d)

پر ہیز گار کے لئے

10.

حج کا عظیم اجتماع کس بات کی علامت ہے ؟

a)

صبر

b)

استقامت

c)

اتحاد

d)

برداشت

11.

زندگی گزارنے کا کیا اصول ہے؟

a)

بحل

b)

کنجوسی

c)

میانی ردی

12.

اسلام نے کس عمل سے منع کیا ہے ؟

a)

نفل عبادت سے

b)

تہجد

c)

رہبانیت

d)

تہجد

13.

میانہ روی کا کیا مطلب ہے ؟

a)

سیدھا راستہ

b)

درمیانی راستہ

c)

درست راستہ

14.

غم میں کس چیز کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ؟

a)

سخاوت

b)

جزبات

c)

صبر

d)

مساوات

15.

معاشی مسائل کا حل چھپا ہے ؟

a)

کنجوسی

b)

تنگ دستی

c)

میانہ روی

d)

سخاوت

16.

زندگی کس چیز کا مجموعہ ہے ؟

a)

غم

b)

تکلیف اور دکھ

c)

خوشی

d)

غم اور خوشی

17.

کس وجہ سے معاشرہ برائیوں کا شکار ہو رہا ہے

a)

عیش و عشرتکے پیچھے

b)

سخاوت کی وجہ سے

c)

میانہ روی سے

18.

انسانی تعلیمات کس کے مطابق ہیں

a)

فطرت

b)

قدرت

c)

اسلام

d)

دین

19.

فضول خرچی کرنے سے انسان کیا ہو جاتاہے ؟

a)

زلیل

b)

رسوا

c)

محتاج

d)

معزور

20.

اللہ کے نیک بندوں کی کیا سٖت ہے ؟

a)

صبر سے کام لیتے ہیں

b)

اعتدال سے کام لیتے ہیں

c)

نیکی کے کام کرتے ہیں